496 Sq Ft 1-Bed Apartment for Sale Prime Location in Top City, Kanwar Block, Islamabad
1 بیڈ اپارٹمنٹ برائے فروخت، واقع ہے Plot No. 34, Landmark Square, Top City-1, Islamabad میں۔
بہترین لوکیشن صرف 4 منٹ کی ڈرائیو Islamabad International Airport سے
براہِ راست رسائی Srinagar Highway پر
گیٹڈ کمیونٹی کے ساتھ مکمل سیکیورٹی سسٹم
Investment Highlights: Airbnb پر ڈیلی بیسس پر رینٹ آؤٹ کیا جا سکتا ہے
تقریباً PKR 10,000
per day تک رینٹل انکم کا پوٹینشل
لانگ ٹرم اور شارٹ ٹرم دونوں کے لیے بہترین انویسٹمنٹ
یہ پراپرٹی نہ صرف فوری آمدن کا ذریعہ ہے بلکہ مستقبل میں ویلیو ایڈیشن کے لحاظ سے بھی ایک بہترین موقع ہے۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔Show more